Can You Join Our Team Call 0300_6792593

Google Adsense

             *.................Online Google Adsense................*



Apan work detailگوگل ایڈسینس کیا ہے؟
شاید ہی دنیا کا کوئی شہر ایسا ہو جہاں انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہ ہو اور شاید ہی ایسا کوئی انٹرنیٹ یوزر ہو جو گوگل کے بارے میں نہ جانتا ہو۔ انٹرنیٹ کی دنیا پر بادشاہی کرنے والے سرچ انجن کو دنیا گوگل کے نام سے جانتی ہے۔ گوگل نے اپنی شروعات سے ہی نیٹ پر موجود چیزوں میں جدت لائی۔ سرچنگ کی دنیا میں ایک انقلاب برپا کردیا اس کے بعد گوگل نے سن 2003 انٹرنیٹ پر گھر بیٹھے کمانے والوں کیلیے گوگل ايڈ سينس متعارف کروایا، جس کا طریقہ کار بہت سادہ رکھا گیا بسں ايڈ سينس جوائن کریں اپنی ويب سائٹ پر گوگل ايڈ سينس کا کوڈ لگائیں اور کمائیں۔

جب انٹرنیٹ پر کمانے کی بات ھو تو سب سے ہہلے زکر گوگل ایڈسینس کا آتا ھے، گوگل ایڈسینس آج سب سے زیادہ کامیاب آن لائن تشہیر کے پروگراموں میں سے ایک ہے، اگر آپ ایک ویب سائٹ آنر ھیں تو کم از کم سرمایہ کاری اور بہتر منصوبہ بندی سے انٹرنیٹ صارفین کو اپنی ویب سائٹ پر لاکر ایک کامیاب ویب ماسٹر کے طور پر گوگل ایڈسینس کے پروگرام سے گھر بیٹھے ایک ماہ میں سینکڑوں ڈالر کی ممکنہ آمدنی حاصل کرسکتے ھیں۔

گوگل ایڈسینس کا مختصر تعارف

انٹرنیٹ کی دنیا کا بادشاہ گوگل نے ایڈسینس کے نام سے ويب سائٹ پبلیشر کیلئے آن لائن ایڈورٹائزمنٹ کی ایک نئی سروس کا آغاز کیا، اس سروس کی مدد سے گوگل مختلف ویب سائٹ کی مختلف ویب سائٹ پر ایڈورٹائزمنٹ کروا تا ہے ۔ اس سروس میں گوگل کا فارمولا سمپل ھے جن لوگوں کی ويب سائٹ کی ایڈورٹائزمنٹ کرتا ہے ان سے پیسے لیتا ہے اور جن ویب سائٹ پر ایڈورٹائزمنٹ کرتا ہے انکو پر کلک کے حساب سے اپنا کمیشن رکھ کہ پیسے دیتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق گوگل چالیس سے ساٹھ فیصد تک فی کلک کمیشن رکھتا ھے۔ گوگل کا طریقہ بہت سادہ ھے اگر کوئی اپنی ویب سائٹ کی ایڈورٹائزمنٹ کروانا چاہتا ہے تاکہ کاروبار میں اضافہ ہو تو گوگل ایڈورڈز سے رابطہ کرتا ہے اور انکو پیسے دیتا ہے کہ میری ویب سائٹ کی ایڈورٹائزمنٹ کرو۔ اب گوگل ایڈورڈز اسکی ویب سائٹ کی ایڈورٹائزمنٹ مختلف ویب سائٹ پر کروائے گا۔ جن لوگوں کی ویب سائٹس پر گوگل ایڈورڈز ایڈورٹائزمنٹ کروائے گا ان لوگوں کے پاس ایڈسینس کا اکاوئنٹ ھوگا اور انکی ویب سائٹ پر ایڈسینس کے اشتھارات چل رھے ھونگے اور جب بھی اشتھار پر کلک لگے گا انکو گوگل پیسے دیگا۔

گوگل نے ايڈ سينس اور ایڈورڈز ان دونوں پروگرام کا طریقہ بہت فرینڈلی رکھا ھے جس کو اپنا اشتہار چلانا ھے گوگل ایڈورڈز کو رقم دے اور جس کو کمانا ھے وہ اپنی ويب سائٹ پر گوگل ايڈ سينس کا کوڈ لگائے، اشتہار پر کلک لگا اور ويب سائٹ مالک کو 2 سینٹ سے 5 ڈالر تک معاوضہ مل گیا، ایڈسینس آپکو مہینہ کی بنیاد پر پیسے بھیجتا ہے. جب آپکے اکاونٹ میں 100 ڈالر ہو جاتے ہیں تو آپکو ہر مہینے چیک آجاتا ہے. لیکن اگر آپکی آمدن 100 ڈالر سے کم ہو تو اس سے اگلے مہینے اگر آپکے 100 ڈالر ہوجائیں تو چیک مل جاتا ہے. آپ چیک کے علاوہ ایڈسینس کی آمدنی ویسٹرن یونین سے بھی حاصل کرسکتے ہیں. اسکے لئے ویسٹرن یونین کو آپکا نام، شناختی کارڈ، بھیجنے والے کا نام اور ایڈریس کے علاوہ ویسٹرن یونین کا کوڈ دینا ہوتا ہے جو گوگل نے آپکو بھیجا ہوتا ہے. مطلب جہاں اکاوئنٹ میں سو ڈالر جمع ھوئے رقم بحفاظت بزریعہ ویسٹرن یونین سروس ایک دن میں آپ تک پہنچ گئی۔
گوگل ايڈ سينس سے گھر بیٹھے آپ بھی اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ھیں \

To get your Google AdSense Income Package

           Call @ +92 300 6792593 



Share on Google Plus

About Zaigham Shakir

I"m Web Designer, Web Developer, Blogging Expert , SEO expert. I Have Good Knowledge And I"m Interested In Following Services, I Can Provides your help in these subjects As well As you Can Hire Me For Any Out Of These Services And Adsense Adviser, From Faislabad....! "0300-4142246"
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment